the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
شمالی انڈونیشیا میں گزشتہ دیر شب کو آنے والے شدید زلزلہ سے ہونے والی ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انڈونیشیا ئی حکام نے بتایا کہ شمالی صوبہ میں 6.5 شدت کے زلزلہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ



کر 52 ہوگئي ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان ستوپو نگروہو نے بتایا کہ زلزلہ کی تباہیوں کے نتیجے میں 70 افراد سنگین طورپر زخمی ہوئے ہيں، جس کے پیش نظر ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.